وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت مذاکرات کے لیے تو تیار ہے لیکن کشمیر پر بات کرنے کو تیار



KARACHI: The Amended Local Bodies Bill would be tabled in Sindh Assembly on Monday, as the two main coalition partner in Sindh government reached consensus on the LB system, Geo News reported Thursday night. This was decided in an overstretched meeting of the Core Committee of Muttahida Qaumi Movement (MQM) and Pakistan People’s Party (PPP) held at Governor House on late Thursday night. The meeting exclusively mulled over the complexities of Local Bodies system in Sindh. The PPP-MQM Committee reached consensus on all issues relating Local Bodies Bill, the sources told Geo News.

 

 

Karachi, Feb 11: Karachi university has rescheduled B.Com Part-I paper-VI (Economics Analysis and Policy) and B.A (H.I.S), Fine Arts (Theory) part II Exams 2009..

 

 

 

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ نے ملک میں اپنے پہلے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر کا آغاز کردیا جو کہ کراچی میں واقع ہوگا۔ ڈیٹا سینٹر عالمی معیار کی خصوصیات کا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ نے ملک میں اپنا پہلا سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر کا آغاز کردیا جو کہ کراچی میں واقع ہوگا۔ ڈیٹا سینٹر عالمی معیار کی خصوصیات کا حامل ہوگا۔ڈیٹا سینٹر کے آغاز کے حوالے سے پی ٹی سی ایل کے سینئر ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ (ساو تھ کراچی) عبداللہ یوسف نے بتایا کہ پی ٹی سی ایل کی اس طرز کی سروسز میں سرمایہ کاری کا مقصد ملک میں آئی سی ٹی سیکٹر کے تیز رفتار فروغ کے حوالے سے اپنی ذمہ داری کو پورا کرنا اور اس مارکیٹ میں تیز رفتاری سے بڑھتی ہوئی طلب کو اجاگر کرنا ہے۔ عبداللہ یوسف نے مزید کہا کہ پی ٹی سی ایل یہ سرمایہ کاری تاجر برادری کی طرف سے کررہا ہے تاکہ ہمارے صارفین اپنے کاروبار پر بہتر توجہ مرکوز کرسکیں۔ انہوں نے کہا کہ نیا سینٹر براہ راست پی ٹی سی ایل کے گلوبل ایم پی ایل ایس نظام سے براہ راست جوڑا جائیگا جو کہ صارفین کو غیر متوازی نیٹ ورک کارکردگی اور فیچرز کے لیے واضح سہولت بہترین کارکردگی کے ساتھ فراہم کریگا۔



 

 

 

پولیس نے چہلم کے روز کراچی میں بم دھماکے کرنے والے دو ملزمان کے خاکے جاری کردیے ہیں۔ ملزمان کی عمریں اٹھائیس سے پینتیس سال کے درمیان ظاہر کی گئی
پولیس نے چہلم کے روز کراچی میں بم دھماکے کرنے والے دو ملزمان کے خاکے جاری کردیے ہیں۔ ملزمان کی عمریں اٹھائیس سے پینتیس سال کے درمیان ظاہر کی گئی ہیں۔پولیس نے یہ خاکے شہر کے تمام تھانوں کو فراہم کردئیے ہیں اور اس ضمن میں تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے یہ خاکے پولیس حکام نے عینی شاہدین کی مدد سے تیار کیے ہیں۔



 

 

 

طلب میں کمی اور افریقہ میں چاول کا بڑا ذخیرہ ہونے کے باعث پاکستانی چاول کی قیمت میں گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران3سے6فیصد کے درمیان گراوٹ دیکھی گئی۔چاول
طلب میں کمی اور افریقہ میں چاول کا بڑا ذخیرہ ہونے کے باعث پاکستانی چاول کی قیمت میں گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران3سے6فیصد کے درمیان گراوٹ دیکھی گئی۔چاول کے برآمدکنندگان کے مطابق بین الاقوامی سطح پراری6 کی قیمت360ڈالر سے کم ہوکر350ڈالر فی ٹن ہوگئی ہے۔اری6سلکی پالش5 فیصد گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں450 ڈالر فی ٹن سے کم ہو کر425 ڈالر فی ٹن کی سطح پر آگیا ہے۔چاول کے برآمدکنندگان کے مطابق اری6چاول کی پیداوار کا تقریباً70 فیصد برآمد کیا جاتا ہے اور بین الاقوامی سطح پر طلب میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی چاول کے اسٹاکس میں اضافے سے اس کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے۔



 

 

 

گورنر ہاو س کراچی میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی کور کمیٹی کے طویل اجلاس میں دونوں پارٹیوں کے درمیان بلدیاتی نظام کے مستقبل پر معاملات طے پاگئے ہیں۔ذرائعگورنر ہاو س کراچی میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی کور کمیٹی کے طویل اجلاس میں دونوں پارٹیوں کے درمیان بلدیاتی نظام کے مستقبل پر معاملات طے پاگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق گورنر ہاو س کراچی میں رات گئے ایم کیو یم اور پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا طویل اجلاس ہوا۔ جس میں بلدیاتی نظام سندھ سے متعلق پیچیدگیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر دونوں پارٹیوں میں بلدیاتی امور پر اتفاق ہوگیا۔جس کے مطابق پیر کو بلدیاتی ترمیمی بل سندھ اسمبلی میں پیش کردیا جائے گا ۔



Related Posts with Thumbnails

Best Sites:

Image and video hosting by TinyPic Share/Bookmark
Image and video hosting by TinyPic Image and video hosting by TinyPic Image and video hosting by TinyPic Image and video hosting by TinyPic


free counters

Links Exchange

Downloading Blog
Premium Accounts and software Click Here!

Entertaniment portal
Best portal for Video Click Here!

Information Forum
technology information Forum Click Here!

Blogger Tamplates
Blogger Templates Click Here!

Rapid Auto Downloader

Its For Free User,u can download From Rapidshare using this program, i am personally using this.
Download Here.Some Download can Also Be RESUME by this.If anybody Have other and good one,
so plz write in shoutbox with the downloading link