شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات و واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گھر کے
کراچی ،         شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات وواقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گھر کے قریب بیٹھا 25 سالہ عبداللہ ہلاک ہوگیا۔ نعش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔ لانڈھی مانسہرہ کالونی کا رہائشی 30 سالہ جمن شاہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ جس کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے جناح ہسپتال پہنچایا گیا۔ نشے کی زیادتی کے باعث ایک نامعلوم شخص کی کالا پل کے قریب سے نعش برآمد ہوئی۔ نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے جناح ہسپتال لایا گیا۔



0 comments

Related Posts with Thumbnails

Best Sites:

Image and video hosting by TinyPic Share/Bookmark
Image and video hosting by TinyPic Image and video hosting by TinyPic Image and video hosting by TinyPic Image and video hosting by TinyPic


free counters

Links Exchange

Downloading Blog
Premium Accounts and software Click Here!

Entertaniment portal
Best portal for Video Click Here!

Information Forum
technology information Forum Click Here!

Blogger Tamplates
Blogger Templates Click Here!

Rapid Auto Downloader

Its For Free User,u can download From Rapidshare using this program, i am personally using this.
Download Here.Some Download can Also Be RESUME by this.If anybody Have other and good one,
so plz write in shoutbox with the downloading link